لندن میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر مودی اور بھارت مخالف نعرے لکھ دیے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ٹیویسٹاک اسکوائر میں قائم مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے مودی اور بھارت مخالف تحریروں سے مسخ کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 2 اکتوبر سے چند دن قبل سامنے آیا، جب گاندھی کی 156 ویں سالگرہ اور اقوامِ متحدہ کے “یومِ عدم تشدد” کی تقریبات منائی جانی… Continue 23reading لندن میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر مودی اور بھارت مخالف نعرے لکھ دیے گئے











































