شدید بارشوں سے نیویارک کی سڑکیں دریا بن گئیں
واشنگٹن(این این آئی)شمال مشرقی امریکا میںشدید بارشوں کے باعث نیویارک میں سڑکیں زیر آب آ گئیں اور سب وے اور ہوائی اڈے کی ٹریفک میں جزوی طور پر خلل پڑا، جب کہ حکام نے رہائشیوں سے انتہائی محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو یارک اسٹیٹ کی گورنر کیتھی ہوچول نے… Continue 23reading شدید بارشوں سے نیویارک کی سڑکیں دریا بن گئیں