بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام امریکا نے کیا،سابق امریکی جنرل

datetime 13  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی جنرل اینڈ جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق وسطی کی صورتحال سے متعلق ایک کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے سابق امریکی جنرل مارک ملی نے کہاکہ تاریخ میں امریکا اور اسرائیل نے زیادہ لوگوں کا قتل عام کیا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ مسلمانوں کی ہلاکتوں میں امریکا ملوث ہے۔

مارک ملی نے اپنی بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ امریکا نے صرف عراق میں 10 لاکھ افراد کو قتل کیا، امریکا ایسے بے گناہ مرد، خواتین اور بچوں کو موت کے گھاٹ اتار رہا جن کا اقتدار کے ایوانوں سے کچھ لینا دینا نہ تھا، امریکا نے یہ تمام قتل عام جنگ عظیم دوئم کے بعد کیا، امریکا دنیا میں جنگی جرائم کا سب سے زیادہ مرتکب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…