سعودی عرب، دنیا میں پہلا کامیاب مکمل روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں دنیا کا پہلا کامیاب مکمل روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ یہ بے مثال کامیابی کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر میں تکمیل کو پہنچی۔ ساٹھ سالہ سعودی مریض نان الکوحل فیٹی لیور اور ہیپا ٹوسیلولر میں مبتلا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ کو انجام دینے… Continue 23reading سعودی عرب، دنیا میں پہلا کامیاب مکمل روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ