صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے بارہ ممالک پر مکمل سفری بندش عائد کر دی ہے، جبکہ چھ دیگر ممالک کو مخصوص شرائط اور سخت نگرانی کے تحت امریکہ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے… Continue 23reading صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد