بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا،سینکڑوں علاقے خالی ،ہزاروں خاندان لوگ نقل مکانی پر مجبور
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں جنگی جنون کے زیرِ اثر، سرحدی علاقوں میں شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے سامبا، کٹھوعہ اور اکھنور سیکٹرز کے مزید دیہات خالی کروا لیے ہیں۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ سرحدی تناؤ کے باعث بھارت نے پہلے ہی اٹاری سیکٹر میں… Continue 23reading بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا،سینکڑوں علاقے خالی ،ہزاروں خاندان لوگ نقل مکانی پر مجبور











































