چار قتل کرنے والے قیدی نے اپنی بیوی کو جیل میں ازدواجی ملاقات کے دوران قتل کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کیلیفورنیا کی مول کریک اسٹیٹ جیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 62 سالہ سٹیفنی ڈویلز اپنے شوہر ڈیوڈ برنسن سے ملاقات کے لیے گئی تھیں۔ ملاقات کے دوران قیدی شوہر نے مبینہ طور پر ان کا گلا گھونٹ کر جان لے لی۔ ڈیوڈ برنسن 1990 سے چار افراد کے… Continue 23reading چار قتل کرنے والے قیدی نے اپنی بیوی کو جیل میں ازدواجی ملاقات کے دوران قتل کر دیا











































