آسٹریلیا نے 6 بھارتی ریاستوں پر اسٹوڈنٹ ویزا شرائط سخت کردیں
کینبرا(این این آئی )آسٹریلیا نے بھارت کی چند ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے درخواست دہندگان کیلیے اسٹوڈنٹ ویزا کی شرائط سخت کردی، جبکہ کچھ آسٹریلوی جامعات نے ان ریاستوں سے درخواستیں قبول کرنا بند کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اقدام پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، راجستھان، گجرات اور مقبوضہ جموں و… Continue 23reading آسٹریلیا نے 6 بھارتی ریاستوں پر اسٹوڈنٹ ویزا شرائط سخت کردیں









































