مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، اس حوالے سے محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کردیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے کئی علاقوں میں سنیچر سے منگل تک… Continue 23reading مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری