پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آذربائیجان نے پہلگام واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیاآذری وزارت خارجہ نے پاکستان کے حق میں بیان جاری کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ پہلگام حملے کی آزادانہ اور شفاف بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں۔ جیونیوز کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان… Continue 23reading پہلگام حملے پر آذربائیجان کا پاکستان کے حق میں بیان سامنے آگیا











































