اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے شکست پر محمد رضوان بھی بول پڑے

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان افغانستان سے ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ

مجھے پاکستان کرکٹ کے نوجوان سپر اسٹارز پر مکمل یقین ہے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نوجوان کرکٹر کو کہا کہ مضبوط رہیں ان شکستوں سے اپنے اندر کی آگ کو بھڑکائیں۔اپنے آپ پر یقین رکھیں اور سخت محنت جاری رکھیں، آپ لوگ چمپئن ہیں، آپ کم بیک کریں گے۔واضح رہے کہ افغانستان نے اتوار کو 3میچز پر مشتمل سیریز کے کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنزبنائے، جواب میں افغان ٹیم نے 20 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف پہلی مرتبہ انٹرنیشنل سیریز میں فتح حاصل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…