اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں ماہر تعلیم کے قتل میں لڑکی بھی ملوث نکلی، دو ملزم گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل میں ملوث ایک لڑکی سمیت 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو قتل کی منصوبہ بندی اور سہولت کاری میں ملوث ہیں۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خالد رضا کے قتل میں بھی اجرتی ٹارگٹ کلرز کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تحقیقاتی ذرائع نے بتایاکہ حساس ادارے کی کارروائی میں زیرِ حراست خاتون سمیت 2 ملزمان مقتول خالد رضا کی نگرانی اور ریکی میں ملوث رہے۔ریکی کا ٹاسک مکمل ہونے پر طے شدہ اجرت کی رقم ان کے موبائل فون اکائونٹ میں فراہم کی گئی۔ملزمان نے مقتول کے گھر کی ویڈیوز اور گھر آنے جانے کے اوقات کار کی تفصیلات فراہم کیں۔ملزمان کے موبائل فون سے یہ تفصیلات ری کور کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرِ تعلیم خالد رضا کو 26 فروری 2023 کی رات گلستانِ جوہر میں ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…