اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ملک میں بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں بارشوں کے نئے سسٹم کے داخلے کی پیش گوئی،جس دوران موسلادھار بارشوں سمیت ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی لہر 28 مارچ سے ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، 29 مارچ کو بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی اور 31 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک/جروی ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم پاراچنارمیں بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…