اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے صائم ایوب صفر، محمد حارث 15، عبداللہ شفیق 0، طیب طاہر 13، اعظم خان 1 رنز،

جبکہ شاداب خان آخری گیند پر 33 رنز بنا کر ر ن آؤٹ ہوئے،عماد وسیم 64 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130رنز بنائے اور افغانستان کو جیتنے کے لئے 131رنز کا ہدف دیا، افغانستان کی جانب سے فضل حق فاروقی نے دو، نوین الحق، راشد خان اور کریم جنت نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ افغانستان کی جانب سے عثمان غنی گربز 7، رحمان اللہ گربز 44، ابراہیم زادران 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نجیب اللہ زادران 23 اور محمد نبی 14 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، افغانستان نے یہ میچ 19.5 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر جیت لیا۔ اس طرح افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز بھی جیت لی ہے۔ پاکستان کی جانب سے زمان خان اور احسان اللہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…