اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیبلٹ چلاتے طوطے کی ویڈیو وائرل

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)طوطے اپنی ذہانت اور شرارتی اداں سے انسانوں کا دل باآسانی جیت لیتے ہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ اکثر لوگ طوطے بھی پالتے ہیں جو انسانی زبان بھی سیکھ جاتے ہیں۔ایسے ہی ایک طوطے کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے

جو ٹیبلٹ چلا رہا ہے اور اپنے جیسے ہی طوطوں کی ویڈیو کو سرچ کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوطے کے سامنے ٹیبلٹ رکھا ہوا ہے اور وہ طوطوں کی ویڈیوز کو سرچ کر رہا ہے اور انہیں بہت غور سے دیکھ بھی رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوطا اپنی چونچ سے ٹیبلٹ پر کلک کرتا ہے اور اپنی من پسند ویڈیو کو کھول لیتا ہے۔یہ ویڈیو طوطے کے مالک کی جانب سے بنائی گئی ہے اور انہوں نے اپنے پالتو طوطے کے اس ٹیلنٹ کو سوشل میڈیا پر شئیر بھی کیا۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…