جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو جلسے کی ضرور ت نہیں بلکہ وہ تو خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے، سینئر صحافی حسن نثار

datetime 26  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نامور سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے عمران خان کو چلتا پھرتا جلسہ قرار دے دیا ۔سینئر صحافی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ عمران خان کو جلسوں کی ضرورت نہیں رہی ، وہ خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے ،

اسی لیے اس مائنس کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ دوسری جانب سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ’’مینار پاکستان لاہور میں اب تک ہونے والے تمام جلسوں بشمول عمران خان جلسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گئے ‘‘۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر کامران خان نے کہا ہے کہ مینار پاکستان لاہور میں اب تک ہونے والے تمام جلسوں بشمول عمران خان جلسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گئے عمران خان کا بے ینی سے انتظار میں جاری کاؤنٹ ڈاؤن ۔ سینئر صحافی کا مزید کہناتھا کہ اکتوبر میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچنے کے بعد عمران خان کا پہلا عوامی جلسہ عام لاکھوں کا جم غفیر حتی المقدور حفاظتی انتظامات کیونکہ دشمن تڑپ رہا ہے کسی وقت بھی ایک اور وار کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…