اسلام آ باد(پی پی آ ئی ) پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا،دوست ممالک نے جواب دینے کے لئے وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ حکام نے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے اورآئی ایم ایف کی شرط پر دوست ممالک سے ڈپازٹ کیلئے تحریری ضمانت دینے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کی جانب سے ڈپازٹ کیلئے فوری طور پر تاحال کوئی جواب نہیںتاہم تحریری یقین دہانی دینے کیلئے وقت مانگ لیا۔
آئی ایم ایف کی تحریری یقین دہانی کیلئے پاکستان کا عرب ممالک سے رابطہ، وقت مانگ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































