اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وکٹ پر گیند لگنے کے باوجود کیوی کھلاڑی ناٹ آؤٹ قرار ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

ایڈن پارک (این این آئی)سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی فن ایلن وکٹ پر گیند لگنے کے باوجود ناٹ آئوٹ قرار پائے۔

ایڈن پارک میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کیلئے 275 رنز کا ہدف دیا تھا، جواب میں سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور کی پانچویں گیند پر 76 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی اور اس طرح نیوزی لینڈ کی ٹیم 198 رنز سے فتحیاب ہوئی۔اننگز کے تیسرے اوور میں قسمت نے فن ایلن کا اس وقت ساتھ دیا جب وہ سری لنکن بولر راجنتھا کی بولنگ کا سامنا کررہے تھے کہ گیند ان کی وکٹوں پر جاکر لگی اور وہ تقریباً آئوٹ ہو چکے تھے مگر اسٹمپ نہ گرنے کے باوجود وہ ناٹ آئوٹ رہے، اس وقت فن ایلن 9 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔واضح رہے کہ بیٹر کے آئوٹ ہونے کیلئے وکٹوں پر موجود کم از کم ایک بیلز کا گرنا ضروری ہوتا ہے۔وکٹوں پر گیند لگنے کے باوجود فن ایلن کے آئوٹ نہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…