اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پھر گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2023 |

کوئٹہ(پی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجھے بیرسٹر حسان خان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا۔کوئٹہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو ڈسٹرکٹ جیل سے صدر تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ حسان نیازی کو گزشتہ روز کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور کی تھی تاہم انہیں ضمانت کے باوجود بھی رہا نہیں کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…