گلیات (این این آئی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سردار محمد ادریس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سردار ادریس راولپنڈی جا رہے تھے کہ گھوڑا گلی کے قریب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سردار ادریس کو ساملی سنیٹوریم ہسپتال منتقل کیا گیا تو وہ دم توڑ چکے تھے۔سردار ادریس کی میت کو پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا، کچھ شکوک و شبہات کی بناء پر میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد میت کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کیا گیا، سابق وزیر بلدیات کے پی کے سردار ادریس کا نماز جنازہ اور تدفین اتوار کو کی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل



















































