اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے ہزاروں افراد مینار پاکستان پہنچ گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) راستوں پر کنٹینرز رکھے ہونے کے باوجود ہزاروں افراد تحریک انصاف کے جلسے میں پہنچ گئے ہیں، تحریک انصاف کے کئی رہنما اس وقت پنڈال میں پہنچ چکے ہیں جن کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی جلسہ گاہ پہنچی، ابھی بھی لوگوں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا مینار پاکستان جلسے سے رات 12 بجے خطاب کرنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…