دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا،نیوزی لینڈ کے 22 میچز کے بعد 160 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ عالمی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ اس فہرست میں بھارت تیسرے، بنگلادیش چوتھے، پاکستان پانچویں اور آسٹریلیا چھٹے نمبر پر ہے۔افغانستان کا ساتواں، ویسٹ انڈیز کا آٹھواں، جنوبی افریقہ کا نواں اور سری لنکا کا دسواں نمبر ہے۔
مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر آگئی، پاکستان کی پوزیشن بھی واضح ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































