لاہور (این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے پانڈوکی اور رکھ جیڈو میں قائم کرکٹ اسٹیڈیمز کا دورہ کیااس موقع پر انہوں نے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اپ گریڈیشن اور فنکشنل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، کھیل کے میدان کھلاڑیوں کے ساتھ خوبصورت لگتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں موجود تمام اسپورٹس سہولیات کا دورہ کروں گا، تمام کھلاڑیوں کے لیے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں۔مشیر کھیل پنجاب نے کہا کہ کھیل اور کھلاڑیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض لاہور کے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہم،فوری احکامات جاری کر دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































