اسلام آباد ( آن لائن)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا پلان بنا لیا جس کے تحت پیسکو صارفین کیلئے بجلی 1 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق ریونیو کی مدمیں اضافی وصولیوں کیلئے صارفین62 ارب 88 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ،نیپرا اتھارٹی پیسکو کی درخواست پر 5 اپریل کو سماعت کرے گی،پیسکونے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ تنخواہوں، مراعات، سفری الاونس سہولیات، گاڑیوں کی مرمت کی مد میںصارفین سے وصولیوں کی اجازت دی جائے ۔
پیسکو کا تنخواہیں،مراعات ،سفری الائونس صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































