اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023 |

ماسکو(این این آئی)روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، ایران کے وزیر خزانہ نے یہ بات برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال روس نے ایران میں 2.76 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

ایران کی وزارت معاشی اور مالیاتی امور کے مطابق رواں مالی سال ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 4.2 ارب ڈالر ہوچکا ہے اور اس میں دو تہائی حصہ روس کا ہے۔وزیر خزانہ نے کہاکہ روس سے کان کنی کے شعبے سمیت صنعت اور ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کی فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے۔رواں برس جنوری میں روس اور ایران کے مرکزی بینکوں کے نمائندگان نے مالی اور بینکنگ آپریشنز آسان بنانے کیلئے ایک معاہدہ کیا تھا۔ایرانی وزیر خزانہ نے کہا کہ بینکنگ آپریشنز سادہ بنانے کیلئے چین اور ترکیہ سے بھی بات ہوئی تھی لیکن اس وقت ہمارا روس کے ساتھ مالیاتی نیٹ ورک کسی بھی دوسرے ملک سے بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…