اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما سے ہونیوالی پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا ۔ بھارتی سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا کپتان بنا تھا اس وقت میرے منیجر نے بتایا کہ مجھے انوشکا کیساتھ اشتہار کی شوٹنگ کروانی ہے ، میں پہلی ملاقات میں گھبرا گیا تھا کیونکہ میں نے انوشکا کے ساتھ عجیب سا مذاق کر دیا تھا جس پر چونک گئیں تھی، میری گھبراہٹ کی وجہ سے یوں لگا جیسا ان کا قد کافی لمبا ہے میں نے انہیں کہا کیا آپ کو پہننے کیلئے اس سے اونچی چیز نہیں ملی ۔ بات چیت کے بعد پتہ چلا وہ بھی ایک عام انسان ہیں اور ہمارے درمیان کافی باتیں ایک جیسی ہیں ۔ اس کے بعد دوستی ہوئی اور پھر ہماری شادی ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…