اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ کہف نے کہا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے۔انہوں نےکہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ لوگ بغیر کسی خوف کے اپنے مذہب پر عمل کرسکیں۔رپورٹس کے مطابق نادیہ کہف اساک کاؤنٹی میں خدمات انجام دے گیں۔
نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
-
تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ماہرین کی وارننگ
-
اسپین حکومت کی نئی ریگولرائزیشن پالیسی کے حوالے سے اہم وضاحت



















































