منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا ،راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023 |

راجن پور (این این آئی)پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں اور متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے راحت خورشید کنور سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف راجنپور محمد آصف نذیر افغان ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف سید عدنان حیدر بخاری ایڈووکیٹ سابقہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے اور سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد اس موقع پر سردار عبدالعزیز المعروف جگن خان دریشک سردار عزیز الرحمن خان دریشک سردار محمد یوسف خان دریشک سردار عظمت اللہ خان دریشک مسلم لیگ نون کے ضلعی سیکرٹری جنرل کنور کمال اختر اور دیگر معززین موجود تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…