اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم، رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

سکھر(این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم‘ رمضان المبارک کے ایام میں بھی متوسط طبقہ پریشان حال ، یوٹیلیٹی استوروں میں خریداری کم ہونیلگی ، حکومت رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کرکے مشکلات دور کرے ،شہریوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عام صارف کے لئے

یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی ختم کرنے کے بعد ملک بھر سمیت سکھر کے یوٹیلیٹی اسٹوروں پر عوامی خریداری مزید کم ہوتی جارہی ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز ویران نظر آرہے ہیں دوسری طرف یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور آٹے کی عدم دستیابی کی شکایات بدستور موجود ہیں، حکومت کے نئے فارمولے سے یوٹیلیٹی سٹور پررش انتہائی کم ہے صارفین کا کہنا ہے کہ اب یوٹیلیٹی سٹورز کا عام صارف کوکوئی فائدہ نہیں۔یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتیں بھی عام مارکیٹ سے 20 روپے کلو تک کم ہیں لیکن دستیابی کا مسئلہ برقرار ہے،جبکہ سبسڈائزڈ اشیاء کے لئے صارف  نادرا کے تصدیقی میسیج کے بعدہی اشیاء خریداری کی جاسکتی ہے شہریوں کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کو دو درجات میں تقسیم کر دیا گیا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کیلئے اشیاء  کے کم نرخ مقررجبکہ عام صارفین مارکیٹ ریٹ پر خریداری کے پابند ہوں گیعام شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس حوالے سے نظرثانی کرنی چاہیے اور ہمیں بھی سستی اشیاء کی فہرست میں رکھنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…