اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے تہہ خانے سے 50 کروڑ روپیہ غائب ہو گیا، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے عمران خان کی رہائش گاہ سے پچاس کروڑ روپے غائب ہونے کا دعویٰ کر دیا، انہوں نے ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں کہا کہ زمان پارک سے گرفتار ملازم نے پولیس کو بتایا ہے کہ دس ایم پی اے کی ٹکٹوں کے عوض کالے دھن کا کیش پچاس کروڑ روپیہ زمان پارک کے تہہ خانے سے غائب ہو گیاہے، اظہر مشوانی نے خبر کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے پراپرٹی ٹائیکون کی عطیہ کردہ کمائی غائب ہونے پر عمران خان سیخ پا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…