اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے بیس مارچ کو صبح دس بجے بلایا تھا لیکن وہ بارہا بلانے کے باوجود تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ان کے خلاف فیصل آباد ریجن میں تین انکوائریاں جاری ہیں، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بار بار نوٹس دینے کے باوجود نہ آنے پر اب ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…