اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کے دوران بینک کس وقت کھلیں گے اورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

رمضان میں بینک کس وقت کھلیں گے اورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 1444 ھ کے مقدس مہینے کے دوران بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک بھی عمل کریں گے۔پیر تا جمعرات صبح نو بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک جبکہ دو سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ ہوگاجبکہ جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بلا وقفہ ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک نے کہاکہ تاہم مزید یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے لیے مندرجہ ذیل کاروباری (بینکاری)اوقات پر عمل کیا جائے۔پیر تا جمعرات، صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک بلاوقفہ اورجمعہ کو:صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بلاوقفہ ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد وہی اوقات کار لاگو ہوجائیں گے جو رمضان المبارک سے پہلے نافذ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…