جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا،ن لیگ کے کیمپ میں جشن کا سماں

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا لگ گیا

راجن پور (این این آئی)پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں اور متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے راحت خورشید کنور سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف راجنپور محمد آصف نذیر افغان ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف سید عدنان حیدر بخاری ایڈووکیٹ سابقہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے اور سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد اس موقع پر سردار عبدالعزیز المعروف جگن خان دریشک سردار عزیز الرحمن خان دریشک سردار محمد یوسف خان دریشک سردار عظمت اللہ خان دریشک مسلم لیگ نون کے ضلعی سیکرٹری جنرل کنور کمال اختر اور دیگر معززین موجود تھے-

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…