واشنگٹن (این این آئی)امریکا اورچین کے درمیان تناشدت اختیارکرگیا،امریکا کی جانب سے چینی سمندری حدود کی خلاف خلاف ورزی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی فوج نے کہاکہ امریکا کے جنگی جہازنے جنوبی چین کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔یوایس ڈسٹرائیرغیرقانونی طورپرجزائرپاراسیل میں داخل ہوا،جسے حدود سے بے دخل کیا گیا۔چین کی فوج اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی منظوری کے بغیرگائڈڈ میزائل جنگی جہازنیچین کیپانیوں میں گھسنے کی کوشش کی،جس سے خطے کے امن اوراستحکام کوخطرہ لاحق ہوا۔چین نے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی اور استحکام کے لیے ہرضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
امریکا اور چین کے درمیان تنائو شدت اختیار کرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































