اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی کانگریس میں یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش

datetime 23  مارچ‬‮  2023 |

واشنگٹن(پی پی آئی) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باومن نے پیش کی۔قرارداد پیش کرنے کے بعد کانگریس میں جمال باومن نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی، کانگریس مین نے رمضان کی مبارکباد بھی دی، امریکن پاکستانی ایڈوکیسی گروپ کا قرارداد پیش کروانے میں اہم کردار ہے۔پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے امریکی کانگریس میں قرار داد پیش کرنے پر جمال باومن کا شکریہ ادا کیا، ایڈوکیسی گروپ کے علی رشید نے بھی اظہار تشکر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…