اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا۔29 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی جی اسلام آباد سے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف مقدمات کی تفصیل طلب کر لی گئیں، اس کے علاوہ توشہ خانہ کیس میں بھی عمران خان کی پیشی پر دہشتگردی کی دفعات پر بھی بریفنگ کی ہدایت کر دی۔اجلاس میں آئی جی پنجاب کو بھی عمران خان پر وزیر آباد حملے کے حوالے سے بریفنگ کیلئے طلب کر لیا گیا، داخلہ کمیٹی نے پولیس کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک آپریشن کے حوالے سے رپورٹ مانگ لی، پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…