اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ریلوے کو بدترین مالی بحران کا سامنا، ملازمین کی تنخواہیں اورپنشنرزکی ادائیگیاں تاخیر کا شکار

datetime 22  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان ریلوے کو بدترین مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ریلوے ملازمین کی تنخواہیں اورپینشنرزکی ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے پاکستان اس وقت بدترین مالی بحران سے دوچار ہے جولائی تا جنوری 7 ماہ کے دوران رواں مالی سال کے اختتام تک ریلوے کو 29 ارب 99 کروڑکے ریکارڈ مالی خسارے کا سامنارہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کی مجموعی آمدنی 32 ارب 91 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے جبکہ اخراجات 62 ارب 90 کروڑ 28 لاکھ روپے ہے۔ اسی شدید مالی بحران کے باعث ریلوے ملازمین کی تنخواہیں اورپینشنرزکی ادائیگیاں تاخیرکا شکار ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…