اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عرب امارات میں رمضان کی خوشی میں درجنوں پاکستانیوں سمیت1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

datetime 22  مارچ‬‮  2023 |

دبئی(پی پی آئی)متحدہ عرب امارات میں رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان کی خوشی میں 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کا حکم عفوو درگزر کی بنیاد پر اور قیدیوں کو اپنے اندر بہتری لانے کے ایک اور موقف فراہم کیے جانے کی بنیاد پر دیا گیا ہے جس سے درجنوں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی قیدی بھی مستفیض ہوں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…