اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نعرے لگ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے گئے۔ بدھ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے گئے۔ مسلم لیگ (ن)کے اراکین نے بابا رحمتے ہائے ہائے کے بھی نعرے لگائے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی تقریر کے دوران سابق چیف جسٹس کیلئے شیم شیم کے نعرے لگائے گئے،(ن)لیگی ارکان کے بابا رحمتے نہیں، بابا زحمتے، بابا زحمتے ہائے ہائے کے نعرے لگاتے رہے اس موقع پر سپیکر اراکین کو پوسٹرز لہرانے اور نعرہ بازی سے روکتے رہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…