اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد نے اسلام آباد میں بول نیوزکے بیوروچیف صدیق جان کو کیس سے ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا۔صدیق جان کا ایک روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انھیں آج اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، سرکاری وکیل نے عدالت سے کہا کہ دو ملزمان ہیں اس لیے وقت مانگ رہے ہیں۔جج نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اسی لیے وقت دیا تھا کہ صحافی اور دیشت گرد میں فرق واضح کریں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار



















































