اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے ۔توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے بھی فیصلہ کیا کہ وہ نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔نیب راولپنڈی میں عمران خان کی پیشی کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے۔نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کر رکھا تھا۔نیب ٹیم نے گزشتہ روز زمان پارک پہنچ کر نوٹس کی تعمیل کرائی تھی۔
توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی اور عمران خان نیب میں پیش نہیں ہوئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































