ملتان(پی پی آ ئی)گزشتہ روزہونے والی ڑالہ باری سے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ذرا ئع کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پبجاب بھرمیں حالیہ بارشوں تیزآندھی ڑالہ باری کے باعث ہزاروں ایکٹررقبے پرآم کی فصل بھی جزوی طور پرمتاثر ہوئی ہے،اس کےعلاوہ گندم کی فصل کوشدید نقصان پہنچا ہے۔جس کے باعث بحران کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ہونے والی ڑالہ باری سے اپنی فصل تباہ ہونے پر کاشتکارشدید اذیت میں مبتلا ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز قبل ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ڑالہ باری اورطوفانی بارش سے فصلیں شدید متاثر ہوئیں۔
ژالہ باری سے جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار



















































