اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیلئے پولیس ڈی آئی خان پہنچ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے وفاقی اور پنجاب پولیس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے وفاقی اور پنجاب پولیس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی ہیں جب کہ علی امین اس وقت ڈی آئی خان کی مقامی عدالت میں موجود ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کے خلاف تھانہ گولڑہ اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے جب کہ پنجاب کی بھکر پولیس نے بھی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ان پر مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…