لاہور ( این این آئی) پولیس نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف پنجاب بھر میں 6مقدمات درج ہیں، دومقدمات میں عمران خان کوڈسچارج کردیاگیا جبکہ 4مقدمات زیرتفتیش ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کو راولپنڈی کے تھانہ نیوائیرپورٹ اور تھانہ مدینہ ٹائون کے مقدمے میں بے قصور قرار دیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف تھانہ سرور روڈ اور ریس کورس میں درج مقدمات میں تفتیش جاری ہے۔خیال رہے کہ 17مارچ کو عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضانت منظور کرلی گئی تھی۔
عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































