ممبئی(این این آئی) بھارت کے معروف ڈی جے اکشے کمار کی لاش بھوبنیشور میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ڈی جے کی لاش پراسرار حالات میں ملی ہے اور ان کی ناگہانی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچا کر سانحہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔ڈی جے اکشے کمار کے خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس موت کے پیچھے ڈی جے کی گرل فرینڈ ملوث ہے جو اسے بلیک میل کررہی تھی۔
بھارت کے معروف ڈی جے اکشے کمار کی لاش گھر سے برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































