پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پولیس نے نیازی اڈا سیل کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نیازی ایکسپریس کا اڈہ سیل کر دیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر بجاش نیاز کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ دینے اور پی پی 146سے ٹکٹ لینے پر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جہاں پر ہزاروں افراد روزانہ سفر کرتے ہیں ۔ میرے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت مجھے دھمکیاں دی گئیں تھی کہ ہم آپ کا کاروبار بند کر دیں گے کل 150سو کے قریب پولیس اہلکار آئے اور اڈا سیل کر کے چلے گئے ہیں ۔ بچاش نیاز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کورٹ کے اسٹے آرڈر تھا لیکن اس کےباوجود انتقامی کاروائی کی جارہی ہے، ہم پاکستان میں رہ رہے ہیں کونسا مقبوضہ کشمیر میں رہ رہے ہیں کیا یہ ظلم نہیں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر تو نہیں رہ رہے کہ آپ ہمارے ساتھ اس طرح کی حرکت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ رزق میرا رب دینے والا آپ مجھے رزق نہیں دے سکتے جنہوں نے میرا اڈا بند کیا ہے وہ خدا کا خوف کریں ،اتنا کریں جتنا آپ کل برداشت بھی کر سکیں ۔ ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…