اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران کارکن کی سیلفی لینے کی کوشش، روکنے پر عمران خان نے اپنے ہی محافظ کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل

datetime 20  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ روز جب لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے جا رہے تھے اس موقع پر ایک کارکن نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی، اس موقع پر موجود سکیورٹی اہلکار نے ورکر کو دھکا دیا اور سیلفی لینے سے منع کیا، اس پر عمران خان نے اپنے ردعمل میں محافظ کو پیچھے سے تھپڑ اور دھکا مارا اور شدید برہمی کا اظہار کیا اور اپنے چیف سکیورٹی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ آئندہ کسی کو ایسے نہ روکنا۔ یہ ویڈیو ٹوئٹر پر وائر ل ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…