اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

روہت شرما نے شائق کو پھول دیکر شادی کی پیشکش کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کے لیے پرپوز کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ٹیم کے ساتھ ایئر پورٹ سے جا رہے تھے کہ ایک مرد مداح ویڈیو بنا رہا تھا۔روہت شرما نے مداح کو پھول دیا اور مذاحیہ انداز میں شادی کے لیے پرپوز کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پھول دیتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ یہ لو، آپ کے لیے، جس پر مداح نے ان کا شکریہ ادا کیا۔بھارتی کپتان نے جاتے جاتے سوال کیا کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟۔واضح رہے کہ دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دی تھی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…