اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے عمران خان کو 22مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی، جلائو گھیرا ہوا تو جوابی کارروائی زمان پارک میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت پولیس پر تشدد کے باعث جلسے کو سکیورتی نہ دیئے جانے پر غور کررہی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی صرف سابق وزیراعظم کی سکیورتی دی جائے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…