لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے فاسٹ بائولر زمان خان نے کہاہے کہ آخری اوور مشکل تھا،مگر میں نے دل سے کیا اور اللہ پر چھوڑدیا۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کپتان شاہین آفریدی زمان خان کو ہدایات دیتے رہے جس پر میچ کے بعد ایک صحافی نے زمان سے سوال کیا کہ آپ کا آخری اوور کیسا تھا؟ جس کے جواب میں زمان نے بتایا کہ آخری اوور مشکل تھا،مگر میں نے دل سے کیا اور اللہ پر چھوڑدیا۔ شاہین کیا سمجھارہے تھے کے سوال پر زمان خان نے بتایا کہ شاہین نے مجھ سے کہا تھا کہ زمان تم نے گزشتہ برس بھی کردکھایا تھا اس بار بھی اللہ کا نام لے کرکردکھاؤ۔
آخری اوور مشکل تھا،مگر میں نے دل سے کیا اور اللہ پر چھوڑدیا، زمان خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































